کـچھ عرصہ قبل کراچی ميں گرمیی کی شديد لہر پڑی . ۔جس نے بڑے پيمانے پر تباہی مچادی تھی ۔جس کے نتيجے ميں کۂي ہلاکتيں عمل ميں آئيں۔ ايک انداذے کے مطابق دو ہذار سے ذائد ہلاکتيں ہوئيں۔ کئ گھروں ميں صف ماتم بچھی۔
ذيادہ تر ہلاکتيں بڑی عمر کے افراد کی ہوئيں کيوںکہ ان ميں قوت مدافعت کی کمی ہوتی ہے۔
گرمی کی شدید لہر کی خبر ٹيلي وژن،ريڈيو، پر سب سے نماياں خبر بن گئ تھی۔ سوشل ميڈيا پر بھی اس حوالے سے بات ہورہی تھی۔ايک تو گرمی اوپر سے لوڈشيڈنگ نے جينا دو بھر کر ديا تھا۔گرمی کی اس شدید لہرکی ايک وجہ تو ہمارے شہر ميں درختوں کی کمی ہے۔اس کے علاوہ بھی بيشمار وجوہات ہیں، اب سوال پيدا ہوتا ہے کہ اگر دوبارہ ايسی گرمی پڑتی ہے تو اس سے کیسے بچا جائے۔ اس ہوالے سے ہميں چند اہتياطی تدابير اختيار کرنی چائ
۔ پانی پينے کی مقدار بڑھا دينی چائيے۔ تاکہ جسم ہئاڈريٹڈ رہے۔ اور پانی کی کمی نہ ہو
.۔ دن ميں دو سے تين مرتبہ نہانہ چائيے
۔ دن ميں دم سے تين دفعہ ليمبو کی شکنجی پینا چائيے۔ اس سے نمکيانات کی کمی نہ ہو۔
طبعيت ذيادہ خراب ہونے لگے تو ٹھنڈے اور گيلے کپڑے پيروں ، ہاتھوں
پر رکھنے چائيے۔
۔ گھروں کے اندر مشينوں اور چولہے کا استعمال کم سے کم کيا جائے۔
۔ ذيادہ تيل والی اشياء کھانے سے پرہيز کيا جائے۔
ان احتياطی تدابير کے کرنے سے ہم ذيادہ نقصان سے بـچ سکيں۔
No comments:
Post a Comment